میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے ، پیوٹن

روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے ، پیوٹن

ویب ڈیسک
منگل, ۱۹ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے ۔ کرائمیا میں مسلمان رہنمائوں سے گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر کا کہنا تھا کہ روس کو ایسے واقعات سے محفوظ رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے ۔نیوزی لینڈ سانحہ پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ اس واقعہ کا مقصد نیوزی لینڈ میں صورتحال خراب کرنا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں