میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسکول ایجوکشن کے24منصوبوں کے فنڈ روک دیے

اسکول ایجوکشن کے24منصوبوں کے فنڈ روک دیے

ویب ڈیسک
پیر, ۱۹ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

محکمہ خزانہ سندھ نے شکوک و شبہات پر اسکول ایجوکیشن کے چوبیس منصوبوں کے فنڈز روک دیئے۔۔ فنڈز نہ ملنے کے باعث حیدرآباد اور بدین میں ترقیاتی منصوبوں پر کام بند کردیا گیا۔ اسکولوں اور محکمے کے دفاتر کی تعمیرات بھی روک دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے فنڈز منصوبوں کی لاگت اور کام کی رفتار کو دیکھتے ہوئے روکے گئے۔ ترقیاتی منصوبوں کے رکنے پر محکمہ اسکول ایجوکیشن نے فنڈز بحالی کیلئے محکمہ خزانہ سندھ کوخط لکھ آگاہ کیا کہ چوبیس میں سے نو ترقیاتی منصوبوں پر نظرثانی کی قطعی ضرورت نہیں۔ نو منصوبے رواں مالی سال میں مکمل ہوجائیں گے۔ پندرہ منصوبوں پر نظرثانی کرتے ہوئے ان کے فنڈزجاری کیے جائیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں