میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شعیب اور ثانیہ میں دوریاں، عائشہ عمر نے خاموشی توڑ دی

شعیب اور ثانیہ میں دوریاں، عائشہ عمر نے خاموشی توڑ دی

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۹ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر خاموشی توڑ دی۔او ٹی ٹی پلیٹ فارم کیلئے دیئے گئے انٹرویو میں عائشہ عمر نے میزبان شعیب اختر کے سوال جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں کبھی بھی کسی شادی شدہ مرد سے نہ متاثر ہوتی ہوں اور نہ کوئی کمٹمنٹ کرتی ہوں۔شعیب اختر نے عائشہ عمر سے سوال کیا کہ آپ نے کرکٹر کے ساتھ کافی بولڈ فوٹو شوٹ کروایا جس پر آپکو تنقید کا نشانہ بنایا گیا؟ جس پر انہوں نے کہا کہ آپکو کون کہہ رہا ہے! جس پر میزبان نے جواب دیا کہ دبئی میں ایک خاتون نے بتایا۔انہوں نے کہا کہ انڈسٹری کے لوگ جانتے ہیں میں بالکل ایسی نہیں، جو کسی شادی شدہ مرد کی زندگی کا حصہ بننے کی کوشش کروں۔ جس پر میزبان نے سوال کیا کہ کنٹرورسی کیوں بڑی ہوئی؟ جس پر عائشہ نے کہا کہ یہ سرحد پار چھوڑا گیا شوشہ تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں