میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مایا علی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

مایا علی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۹ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)فائیو کے پانچویں ایڈیشن کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مایا علی کو برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مسلسل تیسری مرتبہ مایا علی کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے ۔ اداکارہ مایاعلی کا کہنا تھا کہ مجھے ایک بار پھر چیمپیئن ٹیم کا ایمبیسیڈر بننے کی خوشی ہے ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے صرف میچ ہی نہیں جیتے بلکہ دل بھی جیتے ہیں ، گلیڈی ایٹرز کے اونر اور مینیجمنٹ کا شکریہ ادا کرتی ہیں کہ انہوں نے مجھے پھر ایمبیسیڈر بنایا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں