گاڈ فادر……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
پیر, ۱۹ فروری ۲۰۱۸
شیئر کریں
یہ وہ منصب ہے کہ جو ہر شخص کو ملتا نہیں
دیکھ لو مجھ کو کہ میں کتنا قد آور ہوگیا
کر رہا ہوں طے مسلسل ارتقاء کی منزلیں
چور سے ڈاکو بنا پھر گاڈ فادر ہوگیا