میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سکھربیراج اپ گریڈیشن،برج خلیفہ دبئی میں اپارٹمنٹ کی رشوت طلب

سکھربیراج اپ گریڈیشن،برج خلیفہ دبئی میں اپارٹمنٹ کی رشوت طلب

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۹ جنوری ۲۰۲۵

شیئر کریں

سکھر بیراج کی اپ گریڈیشن کے کام میں بڑا اسکینڈل سامنے آگیا،سندھ بیراجز امپرومنٹ پروجیکٹ کے افسر نے کنٹریکٹرسے دبئی کے برج خلیفہ میں اپارٹمنٹ بطور رشوت طلب کرلیا، ٹھیکہ حاصل کرنے والی کمپنی سی آر بی سی – ایچ بی ایس زیڈ نے ڈی جی نیب کو کارروائی کیلئے خط لکھ دیا سی آر بی سی – ایچ بی ایس زیڈ کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ پروجیکٹ ڈائریکٹرایس بی آئی پی غلام محی الدین اپ گریڈیشن کے کنٹریکٹ الاٹ ہونے کے بعد کمیشن کا مطالبہ کررہا ہے غلام محی الدین نے دبئی کے برج خلیفہ کی تصویر بھیجی اور چھتیس اسکوائر فٹ کا فلیٹ اپنے نام کرنے کا مطالبہ کیا ،پروجیکٹ ڈائریکٹر زبردستی اپنی ڈیمانڈ پوری کرنے پرزور دے رہا ہے، کنٹریکٹر اپ گریڈیشن آف سکھر بیراج کے مطابق ڈی جی نیب اس معاملے کی انکوائری کروا کر اس افسر کے خلاف ایکشن لیں بصورت دیگر ہم منصوبے پر کام معطل کردیں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں