میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارتی بحریہ کے جہازمیں ہولناک دھماکا3اہلکارہلاک،گیارہ زخمی

بھارتی بحریہ کے جہازمیں ہولناک دھماکا3اہلکارہلاک،گیارہ زخمی

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۹ جنوری ۲۰۲۲

شیئر کریں

بھارتی بحریہ کے جہازمیں دھماکے کے باعث تین اہلکارہلاک اورگیارہ زخمی ہوگئے ہیں ،انڈیاٹوڈے کے مطابق بھارتی بحری جہازآئی این ایس رنویرمیں دھماکااس وقت ہواجب اسے ممبئی کی بندرگاہ پرلنگراندازکیاگیاتھا،نیوی کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ دھماکے کے فوری بعد عملے نے صورتحال کوقابوکرلیا،اطلاعات کے مطابق دھماکے میں جہازکوزیادہ نقصان نہیں پہنچا،حکام نے دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کاآغازکردیاہے ،عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے بعد بھارتی بحری جہازسے شعلے اٹھتے دیکھے گئے ،اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں دوکی حالت ناز ک ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں