پانی مانگیں........اعجاز رحمانی
منتظم
جمعرات, ۱۹ جنوری ۲۰۱۷
شیئر کریں
ملک کی حالت کیسے دیکھیں
فرصت کب ہے دوروں سے
گھر میں آگ لگاکر خود ہی
پانی مانگیں اوروں سے
شیئر کریں
ملک کی حالت کیسے دیکھیں
فرصت کب ہے دوروں سے
گھر میں آگ لگاکر خود ہی
پانی مانگیں اوروں سے