میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکمرانوں کے ہاتھوں غربت نہیں بلکہ غریب مٹیں گے ، احسن اقبال

حکمرانوں کے ہاتھوں غربت نہیں بلکہ غریب مٹیں گے ، احسن اقبال

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۸ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ہاتھوں غربت نہیں بلکہ غریب مٹیں گے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنی ناکامیوں کا سارا بوجھ عوام پر ڈال کر ان کا معاشی قتل کر رہی ہے اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے ، مہنگائی پر بھرپور احتجاج ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں