میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کوئٹہ میںاقلیتی گرجا گھر پر پہلا خود کش حملہ تھا

کوئٹہ میںاقلیتی گرجا گھر پر پہلا خود کش حملہ تھا

منتظم
پیر, ۱۸ دسمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میںمیتھل میموریل میتھڈ سٹ چر چ پرہونے والا حملہ کوئٹہ میںاقلیتی گرجا گھر پر پہلا خود کش حملہ تھا۔تفصیلا ت کے مطابق اتوار کو کوئٹہ زرغون روڈ پر واقع میتھل میموریل میتھڈ سٹ چر چ میں ہونے والا خودکش حملہ کوئٹہ میں کسی بھی اقلیتی عبادت گاہ پر پہلا خودکش حملہ تھا ،حملے کے بعد مسلمان شہریوں نے روایتی رواداری کا مظاہرہ کر تے ہوئے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی امدادی کاموں میں بھر پور مدد کی اورہسپتال میں بڑی تعداد میں خون کے عطیات بھی دئیے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں