میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار صرف عمران خان نہیں ہیں،مولانا فضل الرحمن

پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار صرف عمران خان نہیں ہیں،مولانا فضل الرحمن

ویب ڈیسک
هفته, ۱۸ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

جمعیت علما اسلام کے سربراہ فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کلمے کے نام پر حاصل کیا گیا مگر ہم نے نظریاتی وطن کا حق ادا نہیں کیا، ہمیں پرانی لکیروں کو مٹا کر نئے مستقبل کیلیے راستہ بنانا ہوگا.پشاور میں جے یو آئی کے شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ صوبے میں آئندہ جے یو آئی اکثریت حاصل کرے گی، آج کے جلسے سے ثابت کردیا کہ اگلی حکومت ہماری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کیلئے لاکھوں لوگوں نے قربانیاں دیں اب ہمیں وطن میں انقلاب کی نئی راہیں تلاش کرنا ہوں گی، ہمیں عالمی سازشوں کیخلاف ڈٹنا ہوگا، آج ہماری فوج کو بلیک میل کیا جارہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں