میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹوئٹر نے عارضی طور پر اپنے دفاتر بند کر دیے، برطانوی میڈیا

ٹوئٹر نے عارضی طور پر اپنے دفاتر بند کر دیے، برطانوی میڈیا

جرات ڈیسک
جمعه, ۱۸ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

برطانوی میڈیا نے کہا ہے کہ ٹوئٹر نے عارضی طور پر اپنے دفاتر بند کردیے ہیں، ٹوئٹر دفاتر 21 نومبر کو کھولے جائیں گے، تاہم ابھی تک ٹوئٹر کی جانب سے دفاتر بند کرنے کی وجوہات کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔

ٹوئٹر کے نئے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ایک گھنٹہ پہلے ہی ایک تصویر شئیر کی جس میں ٹوئٹر کی قبر بنی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے، جس کے بعد سے ٹوئٹر صارفین کی جانب سے تبصرے شروع ہوگئے کہ آخر کار ایلون مسک کرنا کیا چاہتے ہیں۔ ایک ٹوئٹ میں ایلون مسک نے خطرے کا نشان بھی پوسٹ کیا جبکہ ایک میں ٹوئٹ میں لکھا کہ کہ اب اسے ڈوبنے دیں۔ دوسری جانب ٹوئٹر پر ریسٹ ان پیس ٹوئٹر بھی ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں