میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انکل شہباز سے چائے پینے اور سلام کرنے گئی تھی، مریم نواز

انکل شہباز سے چائے پینے اور سلام کرنے گئی تھی، مریم نواز

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۸ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے کہ چچا شہبازشریف کوسلام کرنے اوران کے ساتھ چائے پینے گئی تھی حیران ہوں کہ ملاقات کوکیارنگ دیاگیاشریف خاندان میں دراڑیں ڈالنے والے ناکام ہوگئے گزشتہ روزوزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کے بعد میڈیاپرہونیو الے تبصروں پرسوشل میڈیاکی ویب سائٹ ٹویئرپرردعمل دیتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے کہ میں چچاشہبازشریف کوسلام کرنے اوران سے چائے پینے گئی تھی لیکن حیران ہوں چچاسے ملاقات کاکیارنگ دیاگیاچچاشہبازشریف سے ملاقات میں اچھی گفتگوہوئی اورحمزہ سلمان شہبازسمیت دیگرخاندان کے ممبران سے ملاقات اچھے اورخوشگوارماحول میں ہوئی انہوںنے مزیدکہاکہ ہمارے درمیان دڑاڑیں ڈالنے والے ناکام ہوگئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں