میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پروفیسر ڈاکٹر ادیب رضوی کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

پروفیسر ڈاکٹر ادیب رضوی کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۸ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پروفیسر ڈاکٹر ادیب رضوی نے منگل کو وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور انہیں ہیلتھ از اے برتھ رائٹ نامی اپنی کتاب پیش کی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے ڈاکٹر ادیب رضوی کی پاکستان بالخصوص سندھ کے لوگوں کی بے لوث خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپ کی خدمات سرحدوں سے ماورا ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایس آئی یو ٹی میں دیگر ممالک سے بھی مریض علاج کے لیے آتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں