میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ تحقیقاتی اداروں کے نشانے پرآگئی ،لوٹ مار مافیا میں کھلبلی مچ گئی

سندھ بلڈنگ تحقیقاتی اداروں کے نشانے پرآگئی ،لوٹ مار مافیا میں کھلبلی مچ گئی

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۸ ستمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

(رپورٹ: جوہر مجید شاہ) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ” تحقیقاتی اداروں ” کے نشانے پر بڑے پیمانے پر کرپشن لوٹ مار اور رقوم کی منتقلی نے اداروں کو چوکنا کردیا انتہائی اہم اور حساس نوعیت کے زرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق( BLACK MONEY ) ” کالے دھن ) کا سب سے بڑا مرکز اسوقت سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ہئے بھاری رشوت بازاری / بھتہ خوری کھلے عام غیرقانونی تعمیرات کے عوض علاقائی سطح پر ایریا محل وقوع کے حساب سے رقوم کا مطالبہ بلڈنگ ڈائریکٹرز اور دیگر عہدیداران کا خاصہ بن گیا ہئے ادھر ملنے والی اطلاعات کے مطابق اعلی عدلیہ کے احکامات بھی رد کی ٹوکری کی نظر کردیے گئے ڈیمالیشن کی کارروائیاں بھی نمائشی اور ریٹ بڑھانے تک محدود کچھ حقیقت پر مبنی کاروائیاں اوپر سے پڑھنے والے دباؤ کا نتیجہ ہوتا ہئے جبکہ کچھ طلب کی گئی رشوت نہ ملنے پر حقیقی کاروائی کا حصہ قرار پاتا ہئے اس حوالے سے انتہائی بااعتماد و باوثوق ذرائع نے بتایا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ” غیرقانونی منی لارڈنگ ” کے حوالے سے بھی نشانے پر ہئے اور یہاں سے تاحال مختلف ” بین آرگنائزیزیشنز ” کیلے مختلف سیاسی مافیاز رقوم اکھٹی کرنے کے ساتھ اسے منتقل کرنے میں ملوث ہیں رقوم کی منتقلی میں مختلف غیرقانونی طریقے استعمال کیے جارہیں ہیں علاؤہ ازیں کروڑوں/اربوں کی وصولیاں کن کن عناصر کو جاتی ہیں اس سے متعلق بھی تحقیقاتی ادارے تحقیقات کر رہیں ہیں جبکہ ایک پہلو اور جس پر بھی تحقیقاتی عمل جاری ہئے شہر کے موجودہ حالات میں امن و امان کی خرابی کیلے اندرونی سطح پر موجود ملک دشمن عناصر کو یہاں سے تو کسی قسم کی کوئی فنڈنگ نہیں کی جارہی واضح رہے سول سینٹر میں ادارہ ترقیات میں محکمہ لینڈ کے دو افسران کو قتل کردیا گیا ہئے جسے ” مال پر جھگڑا” بتایا جارہا ہئے سوک سینٹر میں ان دونوں کو ملا کر یہ تیسرا قتل ہئے جسکا اوپری سطح پر سختی سے نوٹس لیا گیا ہئے اور سمجھا جارہا ہئے کہ اس قسم کا آیندہ کوئی بھی سانچہ شہر کے امن کے لئے تباہ کن ثابت ہوگا مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلے مربوط حکمت عملی پر غور کیا جارہا ہئے اور لوٹ مار مافیا اور انکے سرپرستوں پر جلد ہاتھ ڈالا جائگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں