میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی ،بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار

کراچی ،بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۸ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

ْکراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بوندا باندی ہوئی جس کے بعد شہر میں ٹھنڈی ہوائیں چل پڑیں اور موسم خو شگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالا میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے ۔ اس کے علاوہ پشاور، ہزارہ، مالاکنڈ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی تیز بارش ہوسکتی ہے ، جبکہ ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ۔دوسری جانب اپر کوہستان میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند شاہراہ قراقرم کو کھول دیا گیا ۔ واضح رہے کہ شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شاہراہ قراقرم جمعہ کی رات سے بند تھی جس کے باعث متعدد گاڑیاں اور سیکڑوں مسافر پھنسے ہوئے تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں