ہوامیں……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
جمعه, ۱۸ اگست ۲۰۱۷
شیئر کریں
میاں جی کس ہوامیں اڑرہے ہیں
حقیقت کوسمجھتے ہیں فسانہ
الیکشن کانہیں آیا ہے موسم
ہے جلسے اورجلوسوں کازمانہ
شیئر کریں
میاں جی کس ہوامیں اڑرہے ہیں
حقیقت کوسمجھتے ہیں فسانہ
الیکشن کانہیں آیا ہے موسم
ہے جلسے اورجلوسوں کازمانہ