میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یو اے ای میں 20 جولائی سے پاکستانیوں کیلئے صرف ای پاسپورٹ جاری ہوگا

یو اے ای میں 20 جولائی سے پاکستانیوں کیلئے صرف ای پاسپورٹ جاری ہوگا

جرات ڈیسک
هفته, ۱۸ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

ابوظبی اور دبئی میں پاسپورٹ درخواستیں صرف ای پاسپورٹ کیٹیگری میں قبول کی جائیں گی،سفارتی مشن

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
متحدہ عرب امارات میں 20 جولائی سے پاکستانیوں کیلیے صرف ای پاسپورٹ جاری ہوگا۔ سفارتی مشن کے مطابق ابوظبی اور دبئی میں پاسپورٹ درخواستیں صرف ای پاسپورٹ کیٹیگری میں قبول کی جائیں گی۔ سفارتی مشن نے بتایا کہ موجودہ مشین ریڈایبل پاسپورٹ اپنی مدت معیاد تک مؤثر رہیں گے جبکہ بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے آن لائن پاسپورٹ درخواست کی سہولت برقرار رہے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں