میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
( سندھ بلڈنگ ) المدنی آئیکون پروجیکٹ کو غیرقانونی امور میںحکام کی سرپرستی

( سندھ بلڈنگ ) المدنی آئیکون پروجیکٹ کو غیرقانونی امور میںحکام کی سرپرستی

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۸ جولائی ۲۰۲۵

شیئر کریں

ڈائریکٹر جنرل شاہ میر بھٹو کی ڈائریکٹر راشد ناریجو پر نوازشات ، ملیر کے ساتھ جنوبی کا اختیار بھی حاصل
انتظامی سرپرستی میں ناجائز تعمیرات مافیا کوچھوٹ،کمزور عمارتوں کاقیام جاری ،متعلقہ ادار ے خاموش

سندھ بلڈنگ ڈائریکٹر جنرل شاہ میر خان بھٹو ڈائریکٹر راشد ناریجو گٹھ جوڑ ڈائریکٹر ملیر کے ساتھ ضلع ساوتھ کا اضافی چارج علاقے کا مستقبل خطرات سے دوچار صدر ٹان پلاٹ نمبر 303 اے ایم 19 المدنی آئیکون کے غیر قانونی دھندے۔ ڈائریکٹر جنرل شاہ میر خان بھٹو ڈائریکٹر راشد ناریجو گٹھ جوڑ کے بعد ملیر کے ساتھ ساتھ ضلع ساتھ کا ایڈیشنل ڈائریکٹر کا چارج دے دیا گیا ہے موصوف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رائج کھوڑو سسٹم کے اہم کارندے تصور کئے جاتے ہیں اور کھوڑو سسٹم کے کما افسران میں شمار کئے جاتے ہیںمگر اس کے باوجود بھی راشد ناریجو کو دو ڈسٹرکٹ کا ڈائریکٹر تعینات کرنا ایک سوالیہ نشان ہے موصوف کی ساتھ میں تعیناتی سے علاقے کا مستقبل خطرات سے دوچار ہوتا دکھائی دے رہا ہے ساوتھ کے علاقے صدر ٹان کو انتظامی سرپرستی حاصل ہونے پر عمارتوں کے جنگل میں تبدیل کیا جا چکا ہے زمینی حقائق کے مطابق پلاٹ نمبر 303 اے ایم 19 نزد اکبر روڈ المدنی آئیکون نامی کمرشل پراجیکٹ کی تعمیرات کی بیٹر مافیا کو مکمل چھوٹ دے دی گئی ہے جاری تعمیرات میں بلڈنگ قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں شامل ہیں جاری خلاف ضابطہ تعمیرات کو انتظامیہ کی مکمل سرپرستی حاصل ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں