میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اداکارہ مائرہ خان نے اپنا جیون ساتھی تلاش کرلیا 'ذرائع

اداکارہ مائرہ خان نے اپنا جیون ساتھی تلاش کرلیا 'ذرائع

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۸ جون ۲۰۲۰

شیئر کریں

نامور اداکارہ مائرہ خان نے اپنا جیون ساتھی تلاش کرلیا ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اداکارہ مائرہ خان نے دوبارہ شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انہوںنے اپنا جیون ساتھی بھی تلاش کر لیا ہے ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ قوی امکان ہے کہ کورونا وباء ختم ہوتے ہی اداکارہ مائرہ خان شادی کر لں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ شادی کے بعد بھی شوبز میں کام کرتی رہیں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں