میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایم کیو ایم لندن کارکن کی لاش جھاڑیوں سے ملی

ایم کیو ایم لندن کارکن کی لاش جھاڑیوں سے ملی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۸ جون ۲۰۲۰

شیئر کریں

قتل و غارت کا نیٹ ورک چلانے والے ایم کیو ایم لندن کے کارندے آصف صدیقی عرف پاشا کی لاش جمالی پل سمیرا چوک پر جھاڑیوں سے ملی۔آصف صدیقی سیکیورٹی اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم لندن کے کارندے آصف صدیقی عرف پاشاکی لاش جمالی پل سمیرا چوک جھاڑیوں سے ملی ہے۔ آصف صدیقی سیکیورٹی اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔ مقتول ڈیفنس کلفٹن سیکٹر ایم کیو ایم لندن کا انچارج تھا اور پی ایس پی آفس ناظم آباد حملے میں بھی ملوث تھا۔ سیکیورٹی اداروں کی تحویل میں موجود دہشت گردوں نے انٹروگیشن کے دوران آصف پاشا کا نام بتایا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں