میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شاہ لطیف ٹائون پولیس کی کارروائی 308کلو چھالیہ برآمد کر لی

شاہ لطیف ٹائون پولیس کی کارروائی 308کلو چھالیہ برآمد کر لی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۸ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

(رپورٹ سجاد کھوکھر) ڈسٹرکٹ ملیر شاہ لطیف ٹان پولیس کی کارروائی 308 کلو چھالیہ برآمدملزم عثمان گٹکا کارخانوں کو فورچیونر گاڑی میں چھالیہ سپلائی کرتا تھاملزم کو ریکی کے بعد شفیع گوٹھ سے گرفتار کیا گیا دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے پولیس زرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ملیر تھانہ شاہ لطیف ٹان نے متعدد روز ریکی کے بعد گٹکا کارخانوں کو چھالیہ سپلائی کرنے والے نیٹ ورک کا اہم کارندہ بھاری چھالیہ،گٹکا سمیت گرفتار کر لیا ملزم فورچیونر گاڑی میں ڈسٹرکٹ ملیر سمیت کراچی کے بیشتر اضلاع میں چھالیہ سپلائی کیا کرتا تھا ملزم عثمان کو شفیع گوٹھ کے مقام سے گرفتار کیا گیا جبکہ گرفتار ملزم کراچی شہر میں چھالیہ سپلائی کرنے والے نیٹ ورک کا اہم کارندہ ہے تاہم ملزم کے خلاف مقدمات درج کر کے نیٹ ورک میں شامل دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیئے پولیس نے چھاپہ مار کارروائیاں شروع کر دیں چھالیہ سپلائی نیٹ ورک عرصہ داراز سے شہر قائد میں چھالیہ سپلائی میں ملوث ہیں جلد مزید گرفتاریوں متوقع ہیں


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں