میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ حکومت کا کچی آبادیوں کی گوگل میپنگ کا فیصلہ

سندھ حکومت کا کچی آبادیوں کی گوگل میپنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۸ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ حکومت کاصوبے بھرمیں کچی آبادیوں کی گوگل میپنگ کا فیصلہ، مشیرکچی آبادی سندھ نجمی عالم کیمطابقمیپنگ سے کچی آبادیوں کی حد بندی کی جاسکے گی، میپنگ سے کچی آبادیوں کا مزید پھیلا روکا جاسکے گا،سندھ حکومت نے وفاق سے کورنگی فش ہاربر کا انتظامی کنٹرول بھی مانگ لیا مشیر کچی آبادی نجمی عالم کا کہنا ہے کہ ویسٹ وہارف پر لوڈ بہت زیادہ ہے۔1986سے اس کی ڈریجنگ بھی نہیں ہوسکی۔مطالبہ کیا کہ وفاق فوری طور پر ڈریجنگ کروائے ۔رقم سندھ حکومت ادا کرے گی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں