میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے کر دیے گئے

وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے کر دیے گئے

ویب ڈیسک
هفته, ۱۸ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے کر دیئے گئے جس کے مطابق عبد الواحد سیکرٹیریٹ گروپ گریڈ 19 ڈپٹی سیکرٹری ریونیو ڈویژن کا تبادلہ کیا گیا ،عبدالواحد ڈپٹی سیکرٹری وزارت سمندرپار پاکستانیز تعینات کر دیئے گئے ،سیکشن افسر قلندر خان گریڈ 18 کا داخلہ سے موسمیاتی ڈویژن تبادلہ کر دیا گیا ،او ایس ڈی فروا عباس گریڈ 18 سیکشن افسر سمندرپار پاکستانیز ڈویژن تعینات کئے گئے ،سیکشن افسر داخلہ ڈویژن سمیع اللہ خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ،عبدالاحد سیکشن افسر پارلیمانی امور ڈویژن سیکشن افسر نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن تعینات کئے گئے ، نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالاحد کا تبادلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے زیرالتواء فیصلے سے مشروط ہے ،سیکشن افسر اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن افضال احمد سیکشن افسر دفاع ڈویژن تعینات کر دیے گئے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں