میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،لیاقت آباد میں ناقص تعمیرات کو سسٹم مافیا کی سرپرستی حاصل

سندھ بلڈنگ ،لیاقت آباد میں ناقص تعمیرات کو سسٹم مافیا کی سرپرستی حاصل

ویب ڈیسک
پیر, ۱۸ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رائج ریحان الائچی پٹہ سسٹم نے لیاقت آباد میں خلاف ضابطہ عمارتوں کی تعمیر کا سلسلہ شروع کروارکھا ہے ، ذرائع کے مطابق کمزور بنیادوں پر انتہائی ناقص تعمیرات والی عمارتیں تعمیر کی گئی ہیں ، یہ سلسلہ مستقل بنیادوں پر تاحال جاری ہے ، لیاقت آباد 5 نمبر کے پلاٹ نمبر 850/5 ، 814/5 ، 661/5 اور 374/5 پر خلا ف ضابطہ عمارتوں کی تعمیر شروع کروائی گئی ہے ، جسے سسٹم کے کارندے ڈائریکٹر عامر کمال جعفری اور بلڈنگ انسپکٹر جاوید قدیر براہ راست دیکھ رہے ہیں ، ذرائع کے مطابق غیر قانونی تعمیرات کے عوض سسٹم افسران نے لاکھوں روپے وصول کرلیے ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں