سندھ ہاؤس سے تمام منحرف ارکان نامعلوم مقام پر منتقل
جرات ڈیسک
جمعه, ۱۸ مارچ ۲۰۲۲
شیئر کریں
سندھ ہاؤس سے تمام منحرف ارکان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وفاق کی جانب سے گورنر راج کی خبروں کے بعد کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی اجلاس میں مشاورت کے بعد کیا گیا، سندھ ہاؤس سے بعض ارکان کو منتقل کردیا گیا، بعض ارکان کو ایک نجی ہوٹل میں منتقل کیا گیا۔