میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سانحہ ماڈل ٹائون ،شہباز شریف نے بیان ریکارڈ کروا دیا

سانحہ ماڈل ٹائون ،شہباز شریف نے بیان ریکارڈ کروا دیا

ویب ڈیسک
پیر, ۱۸ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

سانحہ ماڈل ٹائون پر جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروا دیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹائون کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے ، جہاں انھوں نے اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔ میاں شہباز شریف نے 45 منٹ تک اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔جے آئی ٹی سابق وزیراعظم نواز شریف سے بھی سانحہ ماڈل ٹائون کے حوالے سے سوال کرے گی، ٹیم کوٹ لکھپت جیل جا کر نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں