میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
طالبان قیادت میں غیر معمولی اختلافات، سراج الدین حقانی کی اعلیٰ قیادت پر تنقید

طالبان قیادت میں غیر معمولی اختلافات، سراج الدین حقانی کی اعلیٰ قیادت پر تنقید

جرات ڈیسک
هفته, ۱۸ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے گروپ کے سپریم لیڈر اور اس کے الگ تھلگ اور نظر آنے والے رہنما ہیبت اللہ اخونزادہ کی پردہ پوشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے تحریک طالبان نے اقتدار سنبھالا ہے، اس کے کندھوں پر مزید ذمہ داریاں ڈال دی گئی ہیں۔ اس لیے تحریک کو مزید صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک تقریر میں سراج الدین حقانی نے کہا کہ طالبان کو شہریوں کو اطمینان دلانا چاہیے اور اس طرح کام کرنا چاہیے کہ لوگ طالبان سے نفرت نہ کریں اور پھر مذہب سے بھی نفرت نہ کریں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں