میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی سینیٹ میں 28 سے 30 نشستیں لینے والی بڑی جماعت ہوگی،فواد چودھری

پی ٹی آئی سینیٹ میں 28 سے 30 نشستیں لینے والی بڑی جماعت ہوگی،فواد چودھری

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۸ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سینیٹ میں 28 سے 30 نشستیں لینے والی بڑی جماعت ہوگی ۔انہوںنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف سینیٹ میں 28 سے 30 نشستیں لینے والی سب سے بڑی جماعت ہوگی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی نابالغ قیادت کو احساس ہوگا تیل کس بھائو ہے ۔انہوں نے کہا کہ جلسے ، بیانات اور استعفوں کے بعد لانگ مارچ خالی شارٹ واک رہ جائیگا، امید ہے ان جماعتوں کے اراکین اب نئی قیادت لائیں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں