میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی ،جمعرات کو ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی ،جمعرات کو ہوگا

ویب ڈیسک
منگل, ۱۸ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

وفاقی کابینہ کا منگل کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا جو اب(کل ) جمعرات کو ہوگا۔ اجلاس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔(کل)جمعرات کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دالوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی پر بریفنگ دی جائے گی۔ کابینہ اجلاس میں گیس کی قیمتوں اور بجلی کے بلوں کے معاملات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ اس کے علاوہ اجلاس میں پاکستان نرسنگ کونسل کے ممبر کی تقرری کی منظوری۔ مشترکہ مفادات کونسل کے مستقل سیکریٹریٹ کے قیام کی منظوری بھی دی جائے گی جبکہ اجلاس میں وفاقی کابینہ بچوں کے حقوق کا کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں