چالیں……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
اتوار, ۱۸ فروری ۲۰۱۸
شیئر کریں
چالیں مجرم تو چلتے رہے ہیں
وقت بھی اپنی چال چلتا ہے
الٹی ہو جاتی ہے ہر اک تدبیر
آسماں رنگ جب بدلتا ہے
شیئر کریں
چالیں مجرم تو چلتے رہے ہیں
وقت بھی اپنی چال چلتا ہے
الٹی ہو جاتی ہے ہر اک تدبیر
آسماں رنگ جب بدلتا ہے