میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
افغان دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ‘ 2 اہلکار زخمی

افغان دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ‘ 2 اہلکار زخمی

منتظم
هفته, ۱۸ فروری ۲۰۱۷

شیئر کریں


ایف سی اہلکاروں نے بھرپور جواب دیا‘ حملہ آور ہلاک‘ بارڈر پر سیکورٹی بڑھادی گئی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان سرحد پر موجود ایف سی کی چیک پوسٹ پر افغانستان سے دہشت گردوں کے حملے میں 2اہلکار زخمی ہوگئے، جوابی کا روائی میں تما م حملہ ا ور مارے گئے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ائی ایس پی ار کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سرحد پار سے ہونے والے دہشت گرد حملے پر ایف سی اہلکاروں نے بھرپور جواب دیتے ہوئے جوابی کارروائی کی جاری بیان کے مطابق ایف سی کی کارروائی میں تمام حملہ اور مارے گئے ۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دہشت گرد حملے میں چیک پوسٹ پر مامور 2ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں