میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواب شاہ دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، 3 افراد جاں بحق

نواب شاہ دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک
پیر, ۱۸ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پر شدید دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرانے کے باعث 3 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔نواب میں قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پر شدید دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، گاڑیاں ٹکرانے سے 3 افراد موقع پر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔موٹروے پولیس کے مطابق واقعہ کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، تاہم 3 افراد موقع پر ہی دم توڑ چکے تھے، زخمی ہونے والے افراد کو قاضی احمد اور دولت پور ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں