میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم کا نوٹس ،آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے جہانگیرترین، خسروبختیار کو ٹاسک سونپ دیا

وزیراعظم کا نوٹس ،آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے جہانگیرترین، خسروبختیار کو ٹاسک سونپ دیا

ویب ڈیسک
هفته, ۱۸ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا ، جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو قیمتوں میں کمی کیلئے ٹاسک سونپ دیا۔ وزیراعظم نے آٹے کی قیمتوں میں اچانک اضافے کے معاملے پر دو رکنی کمیٹی کو وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور وزیراعلی کے پی محمود خان سے مشاورت کرنے کی ہدایت کی ہے ۔وفاق نے پاسکو کے کوٹے سے خیبرپختونخوا کو ایک لاکھ ٹن گندم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ رواں سال 3لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے ۔دوسری جانب آٹا چکی ایسوسی ایشن نے قیمت میں 6 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے ، جس کے بعد چکی آٹے کی قیمت 64روپے سے 70روپے فی کلو ہو گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں