میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پنجاب سے آٹے کی ترسیل 5 روز سے مکمل بند، خیبرپختونخوا میں بحران

پنجاب سے آٹے کی ترسیل 5 روز سے مکمل بند، خیبرپختونخوا میں بحران

ویب ڈیسک
هفته, ۱۸ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

پنجاب سے آٹے کی ترسیل 5 روز سے مکمل بند ہونے کے بعد خیبرپختونخوا میں بحران پیدا ہونے لگا ، پشاور میں آٹے کا سٹاک صرف 2 دن کا رہ گیا، ایک ہفتے میں 20 کلو کا تھیلہ 100 روپے مہنگا ہوگیا۔آٹا ڈیلروں کا کہنا ہے کہ گذشتہ 5 روز سے پنجاب سے آٹے کی ترسیل مکمل طور پر بند ہے ، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 100 روپے جبکہ 85 کلو کی بوری میں 4 سے 5 سو روپے تک اضافہ ہوا ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے بنیادی ضروریات تو حاصل کرنا پہلے ہی مشکل تھا، رہی سہی کسر آٹے کی قیمت میں اضافے اور ممکنہ بحران نے پوری کر دی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں