میگزین

Magazine
تازہ ترین : عمران خان کی حکومت ہٹانے سے متعلق سائفر امریکی میڈیا میں ہی افشا ہو گیا احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا ٹرائل مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کرلیا شہباز شریف D-8 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ پہنچ گئے میکرو اکنامکس استحکام کا اثر جلد حقیقی معیشت میں بھی نظر آئے گا،وزیرخزانہ کے الیکٹرک کے پی حکومت سے 300 میگاواٹ سستی بجلی خریدنے کی خواہش مند مراد علی شاہ کاکیڈٹ کالج پٹارو کیلیے سولر سسٹم ،ملازمین کیلیے 2 ماہ کی تنخواہ کا اعلان بات چیت کو تیار ہیں، مذاکرات سے ہی مسائل کاحل نکلے گا،تحریک انصاف غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کے بینک اکنٹس منجمد کیے جائیں گے ، ترمیمی بل اسمبلی میں پیش ملک کو لوٹ کر کھانے والے ارکان اسمبلی تنخواہیں چھوڑنے پر بھی تیار نہیں،حافظ نعیم کراچی حیدرآباد موٹروے تعمیر:پرائیویٹ افراد کو معاوضہ نہ دینے پر سندھ حکومت و دیگر سے جواب طلب قومی اسمبلی نے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا

ای پیج

e-Paper
سندھ ہائیکورٹ:26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف شاہد خاقان کی درخواست سننے سے انکار

سندھ ہائیکورٹ:26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف شاہد خاقان کی درخواست سننے سے انکار

Author One
منگل, ۱۷ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی:سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست سننے سے انکار کردیا۔

زرائع کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس جنید غفار نے ریمارکس دیے کہ جس بینچ نے پرمیشن دی ہے آپ کی درخواست وہی بینچ سنے گا۔

انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا بینچ 23 دسمبر کو موجود ہوگا، درخواست سنی جاسکتی ہے۔ واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ شاہد خاقان عباسی نے درخواست میں مقف اپنایا تھا کہ فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کو کام کرنے سے روکا جائے۔

ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری بھی روکی جائے اور 26 ویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں