سپریم کورٹ میں انصاف کا دہرا معیار سامنے آیا ٗ خرم دستگیر خان
منتظم
اتوار, ۱۷ دسمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں انصاف کا دہرا معیار سامنے آیا ٗ سپریم کورٹ نے نواز شریف کو سوئی کے نکے سے گزارا ٗ جہانگیر ترین کھلے راستے سے بھی نہ گزر سکے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کیلئے کھلا راستہ چھوڑا گیا ٗپی ٹی آئی کے پاس گالم گلوچ کے سوا کچھ نہیں ٗ عمران خان دھرنے چھوڑ کر کے پی کے میں کوئی ایک اینٹ بھی لگا دیں۔