میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف منگل کو لندن روانہ ہوں گے ، مریم اورنگزیب

نواز شریف منگل کو لندن روانہ ہوں گے ، مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۷ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف کل ( منگل کو )روانہ ہوں گے ، ایئر ایمبولینس(کل) منگل کی صبح لاہور پہنچے گی، ڈاکٹرز نوازشریف کو سفر کے قابل بنانے کیلئے ادویات دے رہے ہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ نوازشریف کا دوبارہ تفصیلی معائنہ کیا گیا ، ڈاکٹرز نے صلاح مشورے کے بعد پلیٹ لیٹس بڑھانے کیلئے ہائی ڈوز پر مشتمل ادویات دے رہے ہیں، نوازشریف کو سفر کے قابل بنانے کیلئے محفوظ طبی حکمت عملی اختیار کی گئی ۔ن لیگی ترجمان نے کہا کہ طبی خطرات کو کم سطح پر لانے کیلئے بھی ادویات جاری ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں