میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، ضلع وسطی میں ناجائز تعمیرات کے پیکج شروع

سندھ بلڈنگ، ضلع وسطی میں ناجائز تعمیرات کے پیکج شروع

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۷ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میںناجائز تعمیرات کرنے والی مافیا کو سسٹم کی سرپرستی جاری ہے ،اس حقیقت کا انداز ہ گولیمار فردوس کالونی کے رہائشی پلاٹ نمبر 14/12 پرکمرشل تعمیرات سے لگایا جاسکتا ہے ،ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جلیس صدیقی ، ڈائریکٹر ڈیمالیشن سجاد نے ناجائز تعمیرات کرنے والی مافیا کو چھوٹ دیتے ہوئے مختلف پیکج نکال رکھے ہیں ، جسے حاصل کرنے کے لیے بیٹر حیدر سے مدد لی جاتی ہے ،اس وقت غیرقانونی تعمیرات کرنے والی مافیا نے خطیر رقم ادائیگی کے بعد رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات شروع کررکھی ہے ،جس جانب سے حکام نے دانستہ چشم پوشی اختیار کررکھی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں