میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
طلبہ سے زیادتی، طلبہ کے احتجاج میں شدت،100 سے زائدطلبہ گرفتار

طلبہ سے زیادتی، طلبہ کے احتجاج میں شدت،100 سے زائدطلبہ گرفتار

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۷ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا۔ گجرات میں مشتعل طلبہ کے تشدد سے سیکورٹی گارڈ جاں بحق۔ بوائز اورگرلز کیمپس میں توڑ پھوڑ۔ 100 سے زائد طلباگرفتار کرلئے گئے گجرات میں تین روز کے لیے تمام سرکاری ونجی کالج بند کر دیے گئے۔ لاہور میں مشتعل طلباء کی لال پل کیمپس میں ہنگامہ آرائی۔ موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی۔ گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے۔ فیصل آباد میں مشتعل مظاہرین کا نجی کالج اور پولیس پر پتھراؤ۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے شیلنگ کی ۔ لیہ کے طلبہ کا تاج چوک پر احتجاج۔ طلبہ نے ایم ایم روڈ کو بند کردیا۔ پشاور کے طلبا بھی سڑکوں پر آ گئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں