میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا، وزیراعظم، بلاول میں اتفاق

فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا، وزیراعظم، بلاول میں اتفاق

ویب ڈیسک
منگل, ۱۷ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

وزیراعظم شہباز شریف سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات ہوئی ہے۔شہباز شریف اور بلاول کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور مجوزہ آئینی ترامیم پربھی بات چیت کی گئی۔ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان کی تجاویز کا بھی جائزہ لیا گیا اور دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں