میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لیگی رہنما رانا افضل کو دل کا دورہ، ایف آئی سی منتقل

لیگی رہنما رانا افضل کو دل کا دورہ، ایف آئی سی منتقل

ویب ڈیسک
منگل, ۱۷ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

مسلم لیگ( ن )کے مرکزی رہنما و سابق وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل کو دل کا دورہ پڑا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما رانا افضل کو طبی امداد کے لیے ایف آئی سی منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔ڈاکٹرز کے مطابق ان کی طبیعت خطرے سے باہر ہے اور انہیں جلد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں