میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا

اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا

جرات ڈیسک
پیر, ۱۷ اگست ۲۰۲۶

شیئر کریں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی ضوابطی ہدایات کی سنگین خلاف وزری کرنے پر میسرز الرحیم ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا لائسنس / اجازت نامہ فی الفور منسوخ کر دیا ہے۔ لہذا، میسرز الرحیم ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ، بشمول اس کے صدر دفتر اور تمام ذیلی شاخوں کو، کسی بھی حیثیت میں، زر مبادلہ سے متعلق کاروباری سرگرمیوں میں کسی طور حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں