میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، ڈی جی سسٹم ضیاء کالے سے کمانے لگا

سندھ بلڈنگ، ڈی جی سسٹم ضیاء کالے سے کمانے لگا

ویب ڈیسک
هفته, ۱۷ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

ضلع وسطی میں ڈی جی سسٹم نے ضیاء کالا کو سرگرم کررکھا ہے ، غیرقانونی تعمیرات سے کمائی کے ماہر سابق انسپکٹر کے ذریعے معاملات طے کیے جارہے ہیں ،لیاقت آباد پلاٹ نمبر 6/602،5/502 ،9/9 ،446 اور بی 506 پرناجائز تعمیرات کروائی جارہی ہیں ،غیرقانونی تعمیرات مافیا سے خطیررقم وصولی کی ذمہ داری ضیاء الرحمن العروف ضیاء کالاکے سپرد ہے جبکہ ڈائریکٹر جنرل کے سسٹم میں شامل ڈائریکٹر جلیس احمدصدیقی ،ڈپٹی ڈائریکٹر اویس اورانسپکٹر عامر بھی اپناحصہ ضیاء کالے سے وصول کرتے ہیں ، واضح رہے کہ کمزور بنیادوالی عمارتوں پربالائی منزلیں تعمیر کروائی جارہی ہیں ، اسی طرح گرلزاسکول کے قریب ناقص میٹریل سے تیار کردہ عمارت قائم کی جارہی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں