کام کرگئی……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۷ اگست ۲۰۱۷
شیئر کریں
وقت کی ایک انگڑائی کام کرگئی اپنا
مفلسی کی زدمیں ہے کاروبارسورج کا
چارسال کا منظر ہو گیا ہے اب دھندلا
آگیا ہے نرغے میں اقتدار سورج کا