سندھ کاصحت بجٹ ،15سال میں پونے 10 کھرب روپے خرچ ہی نہ ہوسکے
شیئر کریں
سندھ حکومکت کی جانب سے پچھلے15 سالوں میں محکمہ صحت کے لیے مختص کئے گئے بجٹ کی ایک بڑی رقم خرچ نہ ہوسکی۔حکومت سندھ کے 15 سالوں میں محکمہ صحت میں 18 کھرب 49 ارب 68 کروڑ 33 لاکھ مختص کئے گئے جس میں سے صرف8 کھرب 76 ارب 24 کروڑ 72 روپے خرچ کئے جاسکے15 سالوں میں 9 کھرب 73 ارب 43 کروڑ 61 لاکھ روپے خرچ ہی نا ہوسکے۔مالی سال 2008ـ09ء میں 29 ارب 77 کروڑ 93 ہزار 60 لاکھ روپے مختص کئے۔جس میں سے 27 ارب 47 کروڑ 24 لاکھ 20 ہزار روپے خرچ کئے گئے۔مالی سال 2009ـ10ئ میں 49 ارب 19 کروڑ روپے مختص کئے گئیجس میں سے 31 ارب 2 کروڑ 55 لاکھ روپے خرچ کئے گئے۔مالی سال 2010ـ11ئ میں 40 ارب 95 کروڑ روپے مختص کئے گئے جس میں سے 26 ارب 70 کروڑ 71 لاکھ 60 ہزار روپے خرچ کیے گئے۔مالی سال 2011ـ12ئ میں 69 ارب 30 کروڑ روپے مختص کئے گئے۔جس میں سے 43 ارب 63 کروڑ 10 لاکھ 10 ہزار روپے خرچ کئے گئے مالی سال 2012ـ13ئ میں ایک کھرب 10 ارب روپے مختص کئے گئے۔جس میں سے 58 ارب 56 کروڑ 65 لاکھ روپے خرچ کئے گئے مالی سال 2013ـ14ئ میں ایک کھرب 22 ارب 49 کروڑ 24 لاکھ روپے مختص کئے گئے جس میں سے 79 ارب 42 کروڑ 12 لاکھ 70 ہزار روپے خرچ کئے گئے مالی سال 2014ـ15ئ میں ایک کھرب 32 ارب 24 کروڑ 92 لاکھ 40 ہزار روپے خرچ کئے گئے مالی سال 2015ـ16ئ میں ایک کھرب 30 ارب روپے مختص کئے گئے جس میں سے 80 ارب 76 کروڑ 14 لاکھ 40 ہزار روپے خرچ کئے گئے مالی سال 2016ـ17ئ میں ایک کھرب 40 ارب روپے مختص کئے گئے جس میں 71 ارب 50 کروڑ 91 لاکھ 40 ہزار روپے خرچ کئے گئے مالی سال 2019ـ20ئ میں ایک کھرب 35 ارب روپے مختص کئے گئے جس میں سے 65 ارب 51 کروڑ 95 لاکھ 50 ہزار روپے خرچ کئے گئے مالی سال 2020ـ21ئ میں 2 کھرب 35 ارب روپے مختص کئے گئے جس میں سے 73 ارب 55 لاکھ 38 ہزار روپے خرچ کئے گئیمالی سال 2021ـ22ئ میں ایک کھرب 85 ارب روپے مختص کئے گئے جس میں سے 85 ارب 54 کروڑ 92 لاکھ روپے خرچ کئے گئے مالی سال 2022ـ23ئ میں ایک کھرب 68 کروڑ 35 کروڑ 49 لاکھ 80 ہزار روپے مختص کئے گئے جس میں سے 46 ارب 60 کروڑ 68 لاکھ روپے خرچ کئے گئے سندھ حکومت نے 15 سالوں میں کوئی نیا ہسپتال یا میڈیکل یونیورسٹی نہیں بنائی