میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کچے کے ڈاکوئوں کو اسلحہ سپلائی کرنیوالے 6اسمگلر گرفتار

کچے کے ڈاکوئوں کو اسلحہ سپلائی کرنیوالے 6اسمگلر گرفتار

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۷ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

رحیم یارخان میں کچے کے ڈاکوئوں کو اسلحہ سپلائی کرنے والے 6 اسمگلر گرفتار کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق سندھ پنجاب سرحد دا دوالا پر اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ اسمگلروں کی 2گاڑیوں سے اسلحہ برآمد کیا گیا اور ملزمان اسلحہ کچے کے ڈاکوئوں کو سپلائی کرنے جارہے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والے اسلحہ میں 63 پسٹل، 22 رائفلیں اور 25 ہزار گولیاں شامل ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں