شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی چلے گئے
جرات ڈیسک
اتوار, ۱۷ اپریل ۲۰۲۲
شیئر کریں
سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر بیرون ملک چلے گئے ہیں۔کے مطابق شہزاد اکبر اتوار کی علی الصبح اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئے۔ شہزاد اکبر دبئی سے لندن جائیں گے۔ گزشتہ ماہ شہزاد اکبر اور شہباز گل کے نام ایف آئی اے کی اسٹاپ لسٹ میں شامل کئے گئے تھے۔ دونوں افراد نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔