میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ممالک کے قرضوں پرریلیف اقدام کو سراہتے ہیں، وزیر اعظمG20

ممالک کے قرضوں پرریلیف اقدام کو سراہتے ہیں، وزیر اعظمG20

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۷ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک کو قرضوں پر ریلیف ملے گا، عمران خان کی حفیظ شیخ سے گفتگو
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات میں جی20 ممالک کی جانب سے قرضوں پرریلیف دینے کے اقدامات کو سراہا ۔وزیراعظم عمران خان نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی جانب سے قرض ریلیف اقدامات کو سراہا۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وزیر اعظم کو بتایا کہ پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک کو قرضوں پر ریلیف ملے گا۔مشیرخزانہ نے وزیراعظم کو آئی ایم ایف کی 1ارب40کروڑ ڈالراضافی فنانسگ سے بھی آگاہ کیا۔ملاقات میں مشیرخزانہ نے وزیراعظم کو حکومت کے ریلیف پیکج کے اہم جزویات سے بھی آگاہ کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں