میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سعیدآباد میں ریڑھی بان اور خریداروں میں جھگڑا

سعیدآباد میں ریڑھی بان اور خریداروں میں جھگڑا

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۷ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی کے علاقے سعید آباد میں ریڑھی بان اور خریداروں میں جھگڑا ہوگیا۔سعید آباد میں ریڑھی بان اور خریداروں کی جھگڑے کی ویڈیو سامنے آگئی۔مشتعل افراد نے ایک دوسرے پر تربوز پھینکے اور ڈنڈے مارے۔پولیس کے مطابق ریڑھی بان اور خریداروں میں جھگڑے کے اس واقعے میں 2افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں